السلام علیکم میں ہوں آپ کا طبیب حکیم وقاص، حیران کن طور پر مردوں کے سپرم، جراثیم میں بڑھتی ہوئی کمزوری طبی تحقیق کے ماہرین ،انفرٹیلیٹی ایکسپرٹز، اطباء اور حکماء کی سمجھ سے باہر ہو رہی ہے،ایک ریسرچ کے مطابق 20فیصد جوڑے اولاد کے حصول کے لیے مشکل کا شکار ہیں، سائنٹفک امریکن جنرل کے مطابق مردوں اور عورتوں میں ریپروڈکٹو پرابلمزکی بڑھتی ہوئی تعداد الارمنگ سچون ہے اور کلیولینڈ کلینک کی ریسرچ کے مطابق 10 فیصد مرد اولاد پیدا کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔اور کلیو لینڈ ہی کی ایک تحقیق کے مطابق ہر چھ شادی شدہ جوڑوں مینز کپلز میں ایک شادی شدی جوڑہ بے اولادی کو فیس کرتا ہے۔اب سوال یہ ریز ہوتا ہے کہ ہم کیسےاپنے آپ کوبے اولادی جیسی الارمنگ سچون سے باہر نکال سکتے ہیں اور کیا وجہ ہے کہ بے اولادی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے ؟ اس کا جواب میں آپ پر چھوڑتا ہوں یوٹیوب کمنٹ سیکشن میں، واٹس ایپ پر ، فیس بک پیج، انسٹاگرام پر جہاں آسانی ہو اپنا جواب ارسال کریں میں ان شاءاللہ اس ٹاپک پر، اس سوال کے جواب پر تفصیل سے ، جدید مستند تحقیق کے ساتھ جواب پیش کروں گا آپ کے کمنٹس اور ریپلائے کے ساتھ۔ ہمارے یہاں پاکستان میں شادی کے بعد ، شادی شدہ جوڑے کی فیملی ماں باپ اور شادی شدہ جوڑے کی اپنی واحد خواہش اولاد جیسی نعمت کا حصول ہے، جو اولاد سے محروم ہو اس کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ مدھم اور امید کے دیے بجھ سے جاتے ہیں۔ اگر اولاد مرد کے سپرم کمزور ہونے کی وجہ سے نہیں ہو رہی تو علاج یا حل کیا ہے؟سب سے پہلے ڈائگنوز کے لیے کہ پرابلم مرد ہی میں ہے تو سیمن انیلسز ٹیسٹ کروائیں اس میں، ٹوٹل کاؤنٹ، لو موٹیلیٹی، لو مارفالوجی جیسے کسی بھی پرابلم کا شکا ر ہیں آپ تو جو ٹرٹمنٹ بتانے لگا ہوں وہ سٹارٹ کر دیں، چاہیں تو اس کے ساتھ آپ کسی حکیم یا ڈاکٹر سے میڈیسن لینا چاہیں تو لے سکتے ہیں لیکن جو میں بتانے لگا ہوں وہ اللہ ہر یقین رکھ کر جاری رکھیں اور کچھ عرصہ استعمال کرنے کے بعد پھر رپورٹ کروائیں ، آپ سوچ رہیں ہو گے کہ میں نے حکیم وڈاکٹر کا کیوں کہا اُ س کی وجہ یہ ہے کہ بعض اوقات مریض کو اپنا پرابلم سمجھ نہیں آتا اور دوسرا مریض پریشانی کے عالم میں کسی بھی دوا پر یقین نہیں کر پاتا اس لیے میں نے دونوں آپشنز کو ایک ساتھ کرنے کا کہا ہے، چلیے اب اللہ پر یقین رکھ کر ٹریٹمنٹ نوٹ کرے اور پھر اس کو بنائے اور استعمال کرے بہت آسان ہوم ریمڈی ہے۔تخم جیا پوتا، اس کو پوترنجیوا بھی کہتے ہیں پوتر کا مطلب سنسکرت میں بیٹا اور جیوا کا مطلب زندگی ہے مطلب ایسا درخت اور اس کا پھل بے اولادوں کو اولاد سے نوازتا ہے اور شفا دیتا ہے، اور شفا ڈالنے والی ذات اللہ تعالیٰ ہی کی ہے اور میں ایسے بات نہی کر رہا بلکہ جرنل آف میڈیکل پلانٹ کی ریسرچ کے مطابق جیا پوتا ایزوسپرمیاں اور مردوں مین بانجھ پن کے علاج کے لیے بہت مفیدثابت ہوئی ہے۔میں نے صرف ایک ریسرچ کی مثال دی ہے بہت سی تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ جیاپوتا مردوں کے جراثیم ، سپرم کو بڑھانے، پیدا کرنے اور سپرم میں کسی بھی طرح کی خرابی جیسے لو پوٹیلیٹی، لو مارفالوجی، انفیکشن ، پس سیل ہوں۔۔ دور کرنے میں بہت مفید ثابت ہوا ہے، جیا پوتا کے سیڈ ، تخم ،مردوں میں سپرم کے نہ ہونے کمزور ہونے، اور لو موٹیلیٹی اور لو مارفالوجی اور پس سیلز ، انفیکشن کی وجہ سے جو بے اولادی ہوتی ہے اُس میں کیسے استعمال کیے جائیں نوٹ کر لیں، جیا پوتا کے سیڈ کو موٹا موٹا گرینڈ کر لیں یا کوٹ لیں، چائے والے ایک چمچ کوٹے ہوئے سیڈ کو گرم دودھ کے اندر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکانا شروع کریں تقریباً ایک گلاس دودھ ہو جب آدھا گلاس رہ جائے تو نیم گرم پی لیں اور یہ دودھ صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے مطلب دونوں وقت خالی پیٹ پینا ہے اور جو اس میں سیڈ نیچے بیٹھے ہوں گے وہ اچھی طرح چبا کر کھا لیں، یہ مشہور اور تحقیق سے ثابت شدہ ہربل ریمڈی ہے بے اولاد مرد حضرات استعمال کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں، اس دوا کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہی بغیر ڈرے استعمال کریں اور اللہ پر یقین رکھیں ضرور اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد سے نوازے گے ان شاء اللہ،۔۔، اللہ کریم تمام مریضوں کو شفا عطا فرمائے، تمام بے اولادوں کو اولاد سے نوازے اور تمام مصیبت میں متبلا افراد کی دستگیری فرمائے، آمین یاربالعالمین، اس کے ساتھ ہی آپ کا طبیب حکیم وقاص آپ سے اجازت چاہتا ہے نیکسٹ ویڈ یوں میں ایک نئے ٹاپک کے ساتھ ملاقات ہوگی تب تک کے لیے اجازت ، اللہ حافظ