Share

حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ، ای میل یا فون پر رابطہ کریں۔
ہر دکھ اور پریشانی سے شفا کے لیےحکیم وقاص یوٹیوب چینل سبسکرائب کروائیں اور ہماری ویب سائٹ شئیر کریں۔آپ کسی کے دکھ درد دور کرنے میں مدد کریں اللہ تعالیٰ آپ کے دکھ درددورفرمائیں گے۔
اہم اعلانات
  • حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ یافون پر رابطہ کریں: 4919710-323-0092 یا ای میل کریں:info@hakeemwaqas.com
  • حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ یافون پر رابطہ کریں: 4919710-323-0092 یا ای میل کریں:info@hakeemwaqas.com
السلام علیکم، میں ہوں آپ کا طبیب وروحانی معالج حکیم وقاص، آج ہم اینل فسچولا، جس کو بھگندر، ناسور یا پھر گُدا کا پُرانا زخم کہتے ہیں کا علاج ڈسکس کرے گے، بس آپ کو اینل فسچولا کے بارے میں چھوٹی سی بات بتاتا جاؤ پھر علاج کا فوراً ذکر کرتا ہوں، اینل فسچولا تین قسم کا ہوتا ہے ایک جو کراس کررہاہویعنی آر پار ہو،دوسرا جو باہر کی طرف ہو لیکن اندر کی طرف نہ ہو تیسراجو اندر کی طرف ہولیکن باہر ظاہر نہ ہو یہ سب سے خطرناک ہے، میں ان تینوں قسم کے فسچولا، یا بھگندر، ناسور کا علاج ڈسکس کرتا ہوں، اس کے دو طرح کے علاج ہیں ایک کھانے کے لیے میڈیسن ہو گی اور دوسرا مرہم یعنی لگانے والی دوا ہوگی، اور اینل فسچولا، بھگندر، ناسور یا پھر گُدا کا پُرانا زخم یہ کافی عجیب اور خطرناک مرض ہے اس لیے اس کا علاج اور میڈیسن محنت طلب ہے، لیکن اگر آپ اس کو استعمال کرے تو انشاء اللہ ضرور شفا حاصل ہوگی، کھانے والی دوا کے چار اجزاء ہیں، نوٹ کر لیں، پہلا انگریڈینٹ،نیم کے پتے ،تازہ اتار کر خشک کر لیں، دوسرا انگریڈینٹ بکائن کے پتے تازہ اتار کر خشک کر لیں،تیسرا انگریڈینٹ،زیرہ سفید، چوتھا انگریڈینٹ،آنبہ ہلدی،پانچواں انگریڈینٹ،رسونت مصفیٰ تمام اجزاء بیس بیس گرام کو صاف کر لیں، اور گرینڈ کر لیں،اور آدھا چائے والا چمچ روزانہ تازہ پانی کے ساتھ کھائیں اور اب مرہم یعنی لگانے والی دوا کی ریمڈی نوٹ کر لیں، نیم کی تازہ پتیوں کو تلوں کے تیل میں جلا لیں اور تیل کو فسچولا پر لگائیں، یہ دونون علاج فسچولا کے لیے بہترین ہیں، الحمد للہ اور اگر فسچولا زیادہ پیچیدہ ہوتوپھر سرجری ہی پریفرایبل ہے۔اللہ کریم تمام مریضوں کو شفا عطا فرمائے، تمام بے اولادوں کو اولاد سے نوازے اور تمام مصیب میں متبلا افراد کی دستگیری فرمائے، آمین یاربالعالمین، اس کے ساتھ ہی آپ کا طبیب حکیم وقاص آپ سے اجازت چاہتا ہے نیکسٹ ویڈ یوں میں ایک نئے ٹاپک کے ساتھ ملاقات ہوگی تب تک کے لیے اجازت ، اللہ حافظ، ۔۔۔۔۔۔۔ ریلز ایک منٹ سے کم ہونے کی وجہ سے مکمل نہیں ہو پاتی اس لیےمکمل ویڈیو اور علاج دیکھنے کے لیے میرا یوٹیوب چینل حکیم وقاص ویزٹ کرے اور لنک ڈسکرپشن اور کمنٹ سیکشن میں موجود ہے اور میرا یوٹیوب چینل کا نام سکرین پر شو ہو رہا ہے۔