Share

حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ، ای میل یا فون پر رابطہ کریں۔
ہر دکھ اور پریشانی سے شفا کے لیےحکیم وقاص یوٹیوب چینل سبسکرائب کروائیں اور ہماری ویب سائٹ شئیر کریں۔آپ کسی کے دکھ درد دور کرنے میں مدد کریں اللہ تعالیٰ آپ کے دکھ درددورفرمائیں گے۔
اہم اعلانات
  • حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ یافون پر رابطہ کریں: 4919710-323-0092 یا ای میل کریں:info@hakeemwaqas.com
  • حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ یافون پر رابطہ کریں: 4919710-323-0092 یا ای میل کریں:info@hakeemwaqas.com
السلام علیکم، میں ہوں آپ کا طبیب وروحانی معالج حکیم وقاص، ڈینگی بخار ،ڈینگی فیورآج کل بہت عام ہے اور مریض اس بخار سے کافی کمزور ہو جاتا ہےاور پلیٹ لیٹس بھی کافی کم ہو جاتے ہیں ،ڈینگی فیور کی مزید تفصیل میں جانے کی بجائے ڈینگی بخار کا ٹریٹمنٹ نوٹ کر لیں،ڈینگی بخار کی کوئی سپیسفک میڈیسن موجود نہیں ہے، اس لیے میں آپ کو ہربل میں جڑی بوٹیوں میں بہت آسان اور گھریلو، ڈینگی بخار کا علاج بتاتا ہوں ، ان شاء اللہ اس ہربل ٹریٹمنٹ سے ڈینگی کے بخار اور ڈینگی سے ہونے والی کمزوری اور پلیٹ لیٹس سے مکمل شفا حاصل ہو جائے گی، دو قسم کے ہر بل ٹریٹمنٹ ڈسکس کروں گا دونوں ہی استعمال کریں تو بہت جلد ڈینگی بخار سے شفا حاصل ہو جائے گی ، نمبر 1 ٹریٹمنٹ نوٹ کر لیں، سبز گلو، یہ اکثر گھروں کے باہر بیل کی صور ت میں لگی ہوتی ہے ، اس کو تھوڑا سا کوٹ لیں ایک بڑا چمچ، اجوائن چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ، کالی مرچ چار دانے،پانی آدھا گلاس تمام انگریڈنٹس کو سردائی کی طرح رگڑ لیں یا پھر گرینڈر یا چوپر میں اچھی طرح گرینڈ یا چوپ کر لیں اور صبح نہار منہ ڈینگی بخار کے مریض کو پیلائیں، دوسرا ٹریٹمنٹ نوٹ کر لیں، پھٹکری ، فرائی پین میں ہلکا سا بھون لیں یعنی کھیلا کر لیں، کھیلا کی ہوئی پھٹکری 5 گرام، گیرو 20 گرام، دونون انگریڈینٹ کو گرینڈ کر لیں، اور چائے والے چمچ کا تیسرا حصہ دن میں دوبار پانی کے ساتھ کھلائیں، یہ دونوں ٹریٹمنٹ ڈینگی بخار کے ساتھ ساتھ ملیریا اور دوسرےبخاروں میں بھی بہت ایفیکٹو ہے۔اس کو استعمال کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں،۔۔ ۔، اللہ کریم تمام مریضوں کو شفا عطا فرمائے، تمام بے اولادوں کو اولاد سے نوازے اور تمام مصیبت میں متبلا افراد کی دستگیری فرمائے، آمین یاربالعالمین، اس کے ساتھ ہی آپ کا طبیب حکیم وقاص آپ سے اجازت چاہتا ہے نیکسٹ ویڈ یوں میں ایک نئے ٹاپک کے ساتھ ملاقات ہوگی تب تک کے لیے اجازت ، اللہ حافظ