Share

حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ، ای میل یا فون پر رابطہ کریں۔
ہر دکھ اور پریشانی سے شفا کے لیےحکیم وقاص یوٹیوب چینل سبسکرائب کروائیں اور ہماری ویب سائٹ شئیر کریں۔آپ کسی کے دکھ درد دور کرنے میں مدد کریں اللہ تعالیٰ آپ کے دکھ درددورفرمائیں گے۔
اہم اعلانات
  • حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ یافون پر رابطہ کریں: 4919710-323-0092 یا ای میل کریں:info@hakeemwaqas.com
  • حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ یافون پر رابطہ کریں: 4919710-323-0092 یا ای میل کریں:info@hakeemwaqas.com
السلام علیکم، میں ہوں آپ کا طبیب وروحانی معالج حکیم وقاص، بڑی عید ، عید قربان، عید الضحیٰ سے پہلے پہلے یہ ہوم ریمڈی، ہربل نیچرل ریمڈی بنا کر رکھ لے یہ بہت ہی فائدے مند ہونے والی ہے اور آپ کی عید کے مزے کو دوبالا کر دے گی ان شاءاللہ ویڈیو سنے اور فائدہ اٹھائیں،بہت سے افراد معدے یعنی سٹمک کے ایشو میں مبتلا ہیں اور ساتھ ہی یورک ایسڈ اور کلسٹرول کے پیشنٹ بھی ہیں ایسے مریضوں کے لیے گوشت یعنی میٹ یا کسی بھی طرح کا کھانا کافی پرابلم کا باعث بنتا ہے، معدے کے پرابلم والے مریضوں کو گیس، تیزابیت،کھٹے ڈکار، السر یا پھر معدے میں درد کے پرابلم ہو جاتے ہیں ، ابھی بڑی عید ، عید قربان، عید الضحیٰ کی آمد آمد ہے ، اور تمام لوگ عید کے گوشت کو سنت سمجھ کر کھاتے ہیں،گوشت کھانے سے یورک ایسڈ اور کلیسٹرول بڑھ جاتا ہے اور بعض اوقات تو ہڈیوں اور چھوٹے جوڑوں میں درد سٹارٹ ہو جاتا ہے اور گیس کی وجہ سے سینے میں تکلیف سی محسوس ہوتی ہےاِن تمام مسائل کا عید کے دنوں اور عام دنوں کے لیے علاج ذکر کرتا ہوں جس سے معدے کے تمام امراض سے ان شاء اللہ کلی شفا حاصل ہو گی اور کسی بھی قسم کی غذا سے ان شاء اللہ یورک ایسڈ، کلیسٹرول زیادہ نہیں ہو گا، لیکن ایک بات یاد رکھیں کھانا اتنا کھائیں جتنا معدے اور جسم کی ضرورت ہو، آنکھیں تو مشکل سے ہی فُل ہوتی ہیں اور جب بھی کھانا کھاچکیں ہو تو کچھ دیر ٹھہر کر چہل قدمی مینز واک لازمی کریں تا کہ کھانا ہضم ہو جائے اور کھانا کھانے کے بعد پانی ہرگز نہ پئیں اگر پانی پینے کی ضرورت ہو تو کھانے سے پہلے اور درمیان میں پئیں اور کھانے کے کم از کم تیس منٹ کے بعد پانی پئیے،ایسا کھاناجو آپ کو سوٹ نہ کرے یا آپ کے لیے پرابلم کا باعث بنےوہ ہر گز نہ کھائیں ان تمام طرح کی احتیاطوں سے ان شاء اللہ ہر طرح کے سٹمک ایشو، گیس، تبخیر، کھٹے ڈکار، تیزابیت ، معدے میں درد ، کولیسٹرول، یورک ایسڈ اور جسم کے ہر طرح کے پرابلم سے محفوظ رہیں گے ان شاء اللہ، چلیے اب وقت ہوا ہے معدے یعنی سٹمک کے ہر طرح کے پرابلم کی ہربل ریمڈی کو ڈسکس کرنے کا یعنی اگر گیس، تبخیر، تیزابیت، معدے میں درد،معدے کے جملہ امراض میں آپ مبتلا ہوں اور کسی طرح کی غذا کھانے سے کولسٹرول اوریورک ایسڈ بڑھ جاتا ہو تو یہ ہر بل ریمڈی آپ کو بہت فائدہ دے گی ان شاء اللہ یہ ہربل ریمڈی چونکہ کافی زیادہ معدے کے امراض کے لیے فائدہ مند ہے اس لیے اس کے اجزاء بھی زیادہ ہیں اور یہ تمام اجزاء با آسانی ہربل سٹور سے مل جائیں گے اور آپ ان کو اچھی طرح مٹی سے صاف کرنے کے بعد ہی استعمال کرے، ہربل نیچرل ریمڈی نوٹ کرے۔سونف 20 گرام، سونٹھ یعنی ڈرائڈجینجر 20 گرام، بڑی ایلائچی یعنی براؤن ایلائچی کے دانے 20 گرام، ملٹھی40 گرام، مرچ سیاہ یعنی بلیک پیپر 20 گرام، کالا نمک 20 گرام، نوشادر 10 گرام ، تمام ہربل اجزاء کو گرینڈ کر لیں اور ہر کھانے کے 20 منٹ بعد 2 چٹکی کھائیں، اگر کسی مریض کو ہائی بلڈ پریشرہوتو اس کو چاہیے کہ کالانمک صرف حسب ذائقہ ہی ڈالیں،الحمد للہ پرہیز اور دوا دونوں ساتھ ساتھ ہوں تو اللہ کے حکم سے ہر مرض سے بچاؤ اور شفا ممکن ہے، اللہ کریم تمام مریضوں کو شفا عطا فرمائے، تمام بے اولادوں کو اولاد سے نوازے اور تمام مصیب میں متبلا افراد کی دستگیری فرمائے، آمین یاربالعالمین، اس کے ساتھ ہی آپ کا طبیب حکیم وقاص آپ سے اجازت چاہتا ہے نیکسٹ ویڈ یوں میں ایک نئے ٹاپک کے ساتھ ملاقات ہوگی تب تک کے لیے اجازت ، اللہ حافظ،
ریلز ایک منٹ سے کم ہونے کی وجہ سے مکمل نہیں ہو پاتی اس لیےمکمل ویڈیو اور علاج دیکھنے کے لیے میرا یوٹیوب چینل حکیم وقاص ویزٹ کرے اور لنک ڈسکرپشن اور کمنٹ سیکشن میں موجود ہے اور میرا یوٹیوب چینل کا نام سکرین پر شو ہو رہا ہے۔