Share

حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ، ای میل یا فون پر رابطہ کریں۔
ہر دکھ اور پریشانی سے شفا کے لیےحکیم وقاص یوٹیوب چینل سبسکرائب کروائیں اور ہماری ویب سائٹ شئیر کریں۔آپ کسی کے دکھ درد دور کرنے میں مدد کریں اللہ تعالیٰ آپ کے دکھ درددورفرمائیں گے۔
اہم اعلانات
  • حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ یافون پر رابطہ کریں: 4919710-323-0092 یا ای میل کریں:info@hakeemwaqas.com
  • حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ یافون پر رابطہ کریں: 4919710-323-0092 یا ای میل کریں:info@hakeemwaqas.com

Share

Product categories

ادویات 6

: میڈیسن کی تفصیل

سپرم کی اصلاح کرتی ہے، سپرم کو بڑھاتی اور سپرم کی موٹیلیٹی اور مارفالوجی کو اعتدال میں لاکر قابل اولاد بناتی ہے۔

: میڈسن کی خصوصیت/اہمیت/مقصد

بے اولاد افراد(مرد) جن کے سپرم کمزور ہوں خصوصیت کے ساتھ فائدہ مند ہے۔(اللہ شافی ہیں)

: میڈیسن کی ترکیب

یہ دوا خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردو ہے۔ اس میں زعفران،عنبر، مومیائی،ثعلب مصری، تخم جیاپوتا،ثعلب پنجہ،سفید موصلی شامل ہیں

: میڈیسن کی تجویز کردہ خوراک

حکیم وقاص صاحب سےمرض کی تشخیص اور مرض کی کیفیت کے مطابق دوا کی مقدار تجویز کروائیں۔

: میڈیسن سے متعلق نوٹ

ہمارے مطب میں دوا مریض کی تشخیص کے بعد مرض کے مطابق تیار کی جاتی ہے۔دوا کی پیکنگ  اور قیمت کسٹمائز  (مرض کے مطابق) ہوگی۔

2,000.00