Share

حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ، ای میل یا فون پر رابطہ کریں۔
ہر دکھ اور پریشانی سے شفا کے لیےحکیم وقاص یوٹیوب چینل سبسکرائب کروائیں اور ہماری ویب سائٹ شئیر کریں۔آپ کسی کے دکھ درد دور کرنے میں مدد کریں اللہ تعالیٰ آپ کے دکھ درددورفرمائیں گے۔
اہم اعلانات
  • حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ یافون پر رابطہ کریں: 4919710-323-0092 یا ای میل کریں:info@hakeemwaqas.com
  • حکیم وقاص صاحب سے روحانی،جسمانی اورنفسیاتی علاج وفری مشورے کے لیے واٹس ایپ یافون پر رابطہ کریں: 4919710-323-0092 یا ای میل کریں:info@hakeemwaqas.com
تھائیرائیڈایک گلینڈ ہے، اور یہ ہارمونز بناتا اور پیدا کرتا ہے اور یہ پورے جسم کے مختلف سسٹمز یعنی نظام کو فعال رکھنے میں بہت مددگار ہے۔اگر تھائیرائیڈ گلینڈز میں کسی طرح کا کوئی نقص پیدا ہوجائے تو یہ پورے جسم میں کسی بھی طرح کی نقصان دے تبدیلیاں پیدا کر سکتا ہے۔تھائیرائیڈ ہارمونز کو خارج کرتا اور کنٹرول کرتا ہے اور یہ ہارمونز میٹابولزم کو کنٹرول کرتے ہیں، میٹابولزم ایک پروسس ہے، جب ہمارا جسم کوئی خوراک حاصل کرتا ہے تو اس خوراک کو انرجی میں تبدیل کرتا ہے ۔اور یہ انرجی ہمارے پورے جسم میں استعمال ہوتی ہے تا کہ جسم کے نظام پراپرطریقے سے کام کر سکیں۔یوں سمجھ لیں کہ میٹابولزم کی مثال جنریٹر جیسی ہے،تھارائیڈ کچھ مخصوص ہارمونز کے ذریعے سے میٹابولزم کو کنٹرول کرتا ہے جیسے ٹی فور اور ٹی تھری ہارمونز،اور یہ ہارمونز جسم کے خلیے یعنی سیلز کو بتاتے ہیں کہ کتنی انرجی استعمال کرنی ہے۔جب تھائیرائیڈز پراپر کام کرتے ہیں تو یہ میٹابولزم کے پراسس کو صحیح رکھنے کے لیے ہارموز کی ایک مناسب مقدار کو برقرار رکھتے ہیں۔اور جیسے جیسے ہارمونز استعمال ہوتے رہتے ہیں تو تھائیرائیڈ متبادل ہارمونز پیدا کرتا رہتا ہے۔اور یہ سارا عمل پیچوٹری گلینڈ کے ذریعے سے ہوتا ہے اور اس میں ٹی ایس ایچ ہارمونز کا بہت رول ہوتا ہے۔اور جب تھائرائڈ بہت زیادہ تھائرائڈ ہارمونز بناتا ہے، تو ہماری باڈی بہت تیزی سےانرجی استعمال کرتی ہے۔ اسے ہائپر تھائیرائیڈزم کہتے ہیں۔ اور دوسری طرف اگر تھائیرائیڈ بہت کم تھائیرائیڈز ہارمونز بائے تو اس کو ہائیپو تھائیرائیڈزم hypothyroidismکہتے ہیں اور تھائیرائیڈ ہارمونز ایشو موروثی طور پر بھی خاندانوں میں منتقل ہوجاتا ہے۔اور تھائیرائیڈ ہارمونز کو ڈئگنوز کرنے کے لیے عام طور پر ٹی ایس ایچ اور ٹی تھری اور ٹی فور میڈیکل لیب ٹیسٹ کیے جاتےہیں۔تھائیراڈ ہارمونز ڈس آرڈر ہو تو ہمارے جسم میں بہت سے نقصانات پیدا کرتا ہے جیسے بے چینی ، گھبراہٹ اور چرچراپن پیدا کرتا ہے،سلیپنگ ڈسآرڈر یعنی نیند کی بے قاعدگی کا باعث بنتا ہے۔اچانک جسم کا وزن بہت کم ہونے لگتا ہے یا پھربہت زیادہ ہو سکتا ہے،پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں جسم تھکا تھکا سا رہتا ہے اور ہاتھوں یا جسم کے کانپنے کا باعث بھی ہو سکتا ہے،خواتین میں پریگنگنسی میں ڈیلےیعنی تاخیر بھی تھائیرائیڈ ہارمونز کے ڈسآرڈر کی وجہ سے ہوسکتی ہے،خواتین مین ماہورای یعنی پیریڈز۔۔ ارریگولر ۔۔ہو جاتے ہیں،یا پیریڈ رُک سکتے ہیں،یاداشت کا کمزور ہونا،آواز میں تبدیلی پیدا ہو جانا،زیادہ سردی برداشت نہ ہونا۔یہ تمام تھائیرائیڈز ہارمونز کی علامات اور نقصانات ہیں۔میں نے تھائیرائیڈ ہارمونز سے متعلق کچھ بنیادی معلومات مہیا کر دی ہے، کسی بھی طرح کا تھائیرائیڈ ہارمونز ڈسآرڈر ہو، اور یا تھارئیڈ ہارمونز کی علامات ظاہر ہو ں ان شاء اللہ جوٹریٹمنٹ بتانے لگا ہوں اس سے شفا حاصل ہو جائے گی۔ اور یہ بہت ایزی ٹریٹمنٹ ہے ایزیلی اویلابل انگریڈینٹس ہیں۔ اور کوئی سائیڈایفیکٹ بھی نہیں، جب ٹھیک ہو جائیں تب چھور دیں۔ تھائیرائیڈ ہارمونز ڈسآرڈر کےہربل نیچرل انگریڈنٹس نوٹ کر لیں ، کالی مرچ، اس کو بلیک پیپر بھی کہتے ہیں، پیپل اس کو فلفل دارز یا پھر لونگ پیپر بھی کہتے ہیں، سونٹھ، یعنی ڈرائے جنجر، آملہ،ہلیلہ اس کو ہڑ ۔ ہڑیڑ بھی کہتے ہیں، بلیلہ بھیڑے کو کہتے ہیں ، دارچینی ، یہ تمام انگریڈنٹس دس دس گرام کو گرینڈ کر لیں اور ہر کھانے کے آدھ گھنٹے بعد پانی کے ساتھ چائے والا تیسرا حصہ یعنی ۔۔ون،تھرڈ ٹیسپون کھائیں، یہ دوا بنائیں اور استعمال کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔، اللہ کریم تمام مریضوں کو شفا عطا فرمائے، تمام بے اولادوں کو اولاد سے نوازے اور تمام مصیبت میں متبلا افراد کی دستگیری فرمائے، آمین یاربالعالمین، اس کے ساتھ ہی آپ کا طبیب حکیم وقاص آپ سے اجازت چاہتا ہے نیکسٹ ویڈ یوں میں ایک نئے ٹاپک کے ساتھ ملاقات ہوگی تب تک کے لیے اجازت ، اللہ حافظ